منکرین صفات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ؛ مراد: فرقۂ معتزلہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ؛ مراد: فرقۂ معتزلہ۔